صی گلی امریکی بعید نما پر دکھائے جانے والا بچوں کا پروگرامنگ ہے جو پتلی تماشا، مختصر فلم، حراک، مزاح اور تمدنی حوالوں کا تولیف ہے۔ یہ امریکی عوامی بعید نما پر 1969ء سے پیش کیا جا رہا ہے اور بچوں میں خاصا مقبول رہا ہے۔ یہ پروگرامنگ تعلیم مقاصد کے علاوہ بچوں کے ذہنوں کو ایک خاص آہنگ پر ڈالنے میں کامیاب ثابت ہوا ہے۔

سمسم گلی
تخلیق کارJoan Ganz Cooney
Lloyd Morrisett
نمایاں اداکارWill Lee
Loretta Long
Bob McGrath
Roscoe Orman
Muppet Performers:
Fran Brill
Kevin Clash
Stephanie D'Abruzzo
Jim Henson (1969-1990)
Richard Hunt (1969-1992)
Joey Mazzarino
Brian Muehl
Jerry Nelson
Frank Oz
Martin P. Robinson
David Rudman
Carroll Spinney
Steve Whitmire
تھیم موسیقیJoe Raposo
افتتاحی تھیم"Can You Tell Me How To Get To Sesame Street?"
اختتامی تھیم"Can You Tell Me How To Get To Sesame Street?"
نشرUnited States
زبانEnglish
تعدادِ دور41
اقساط4,256
تیاری
مقامReeves Teletape (1969-1992)
Kaufman Astoria Studios (1992-present)
New York City
دورانیہ60 minutes
پروڈکشن ادارہSesame Workshop
نشریات
چینلNET (1969-1970) PBS (1970-Present)
November 10, 1969 – present

2011ء میں امریکی سرکار نے سیسامی گلی کو پراپیگنڈا کا ہتھکنڈہ بناتے ہوئے اس کا اردو نسخہ پاکستان بعید نما پر پیش کرنے کے لیے دو کڑور ڈالر کی رقم مختص کی ہے۔[1]

  1. "اردو کی سیسمی"۔ بی بی سی اردو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2011