سمندری صدف یا سیپی سمندر میں رہنے والے کچھ جانوروں کا اپنے گرد بنایا ہوا سخت حفاظتی خول ہوتا ہے۔ یہ صدف جانور کے جسم کا حصہ ہوتا ہے۔ خالی صدف ساحل سمندر پر اکثر ملتے ہیں۔ یہ صدف خالی ہوتے ہیں کیونکہ جانور مر گیا ہوتا ہے اور اس کے نرم حصے دوسرے جانور کھا گئے ہوتے ہیں یا سڑگل گئے ہوتے ہیں۔ ایسے صدف جو دیکھنے میں خوبصورت ہوں کو انسانوں میں قیمتی سمجھا جاتا ہے۔

Seashells washed up on the beach in ویلنسیا; nearly all are single valves of bivalve mollusks, mostly of Mactra corallina
Hand-picked molluscan seashells (bivalves and gastropods) from the beach at Clacton on Sea in England