سنیدھی چوہان ((ہندی: सुनिधि चौहान) پیدائش: 14 اگست 1983ء)) کا پیدائشی نام نیدھی چوہان تھا ۔،[1] بھارت کی ایک پس پردہ گلوکارہ ہے جو زیادہ بالی وڈ کی فلموں کے لیے گاتی ہیں۔ وہ اب تک 2000 کے قریب گیت گا چکی ہیں۔[2]

سندھی چوہان
ذاتی معلومات
پیدائشی نامنیدھی چوہان
تعلقبھارت
اصنافپس پردہ گلوکاری, پاپ
پیشےگلوکار
سالہائے فعالیت1996–تا حال

گلوکاری ترمیم

سنیدھی چوہان نے 4 سال کی عمر میں ہی گانا شروع کر دیا۔[3] اس نے گلوکاری کے ایک مقابلہ "میری آواز سنو" سے شہرت حاصل کی، اس پروگرام میں وہ فاتح قرار پائیں تھی۔ اس کے بعد اس نے پہلی بھارتی فلم "شاسترا" کے لیے پس پردہ گیت گایا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "دی ہندو : ساؤنڈ آف سکسیس"۔ Hinduonnet.com۔ 2003-04-15۔ 28 جنوری 2005 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2010 
  2. "میں سب سے زیادہ صاحب کمال گلوکار ہوں: سنیدھی"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 2007-05-08۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2010 
  3. "' 'سنیدھی چوہان کا موقع'"۔ http://www.sunidhichauhan.com/۔ 08 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ  روابط خارجية في |publisher= (معاونت)