سورتھ تھیبو، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو جون 2013 سے مئی 2018 تک سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہ چکی ہیں۔ وہ 15 دسمبر 1958 کو دادو میں پیدا ہوئیں۔ [1]

سورتھ تھیبو
معلومات شخصیت
پیدائش 15 اکتوبر 1958ء (66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دادو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر ترمیم

وہ 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر سندھ کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 20 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2018