سوفی چودھری (انگریزی: Sophie Choudry) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[2]سوفی چوہدھری (پیدائش : 8 فروری 1982) [3] ایک برطانوی میزبان ، گلوکارہ اور فلمی اداکارہ ہیں جو ہندوستان میں مقیم ہیں [4]۔ وہ بنیادی طور پر ہندوستانی فلموں میں سرگرم رہی ہیں اور وہ ایک سابق ایم ٹی وی ہندوستانی وی جے ہیں جو کبھی کبھار ماڈلنگ بھی کرتی ہیں اور ٹیلی ویژن پر پروگرام بھی پیش کرتی ہیں۔[5]

سوفی چودھری
 

معلومات شخصیت
پیدائش (1982-02-08) 8 فروری 1982 (عمر 42 برس)
لندن، انگلینڈ، متحدہ مملکت
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس
لندن اکیڈمی آف میوزک اینڈ ڈرامیٹک آرٹ
سائنسز پو   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکارہ، گلوکارہ، گیت کارہ، VJ، ٹیلی وژن پیشکارہ
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[1]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

سوفی چودھری انگلینڈ مانچسٹر میں پیدا ہوئیں اور ان کی پرورش وہیں ہوئی۔[6] ا نکے والد صوفیہ لورین کے بڑے پرستار تھے اور اسی وجہ سے اس کا پیدائشی نام "صوفیا" ہے ، تاہم اب ان کا نام "سوفی" ہے۔ ان کا ایک بڑا بھائی ہے[3] سوفی چودھری نے لندن اسکول آف اکنامکس سے تعلیم حاصل کی انھوں نے یورپی سیاست اور فرانسیسی [3] [6] میں گریجویشن کی اور وہ لندن اکیڈمی آف میوزک اینڈ ڈرامائی آرٹ سے بھی طلائی تمغا جیت چکی ہیں۔ مزید برآں انھوں نے فرانس کے پیرس میں واقع "سائنس پو" میں تقریبادو سال تعلیم حاصل کی[7] ۔ بولی اسپائس کی رپورٹ کے مطابق ، تعلیم کے دوران ہی سوفی چودھری زی برطانیہ کے لیے وی جے بن گئی تھیں۔ [8] [9] [3]

انھوں نے ہندوستانی کلاسیکی رقص میں چند کلاسیں لیں جیسے بورنتیم کے نام سے ، جو انھوں نے چار سال لندن میں سیکھا اور ساتھ ہی سالسا جیسا مغربی رقص بھی۔

وہ مغربی کلاسیکی موسیقی میں بھی اچھی طرح سے تربیت یافتہ ہیں ، جو انھوں نے تین سال ہیلینا شینیل سے برطانیہ میں سیکھا ،[10] نیز ہندوستانی کلاسیکی موسیقی میں ، جو انھوں نے پنڈت اشکرن شرما سے سیکھی۔


متعلقہ روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/cca50898-ca78-44fc-8694-8420ea57b804 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2021
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Sophie Choudry" 
  3. ^ ا ب پ ت "VJ Sophie: Profile"۔ MTV INDIA۔ 16 فروری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2009 
  4. "Beach vacation pictures of Sophie Choudry will make you pack your bags!" 
  5. "Yuvraj Singh, Neha Dhupia, Ekta Kapoor at Sophie Choudry's birthday party"۔ Indian Express۔ 9 February 2014۔ Bollywood beauty Sophie Choudry celebrated her 32nd birthday with her B-town friends in Mumbai's popular Olive Bar on Saturday (February 8). 
  6. ^ ا ب "'I'm single and loving it'"۔ ریڈف ڈاٹ کوم۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2009 
  7. "Sophia with love..."۔ دی ہندو۔ Chennai, India۔ 16 December 2004۔ 09 مئی 2005 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2009 
  8. ""Shaadi No. 1 is something I will never regret!" – Sophie Choudry"۔ bollyspice.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2009 [مردہ ربط]
  9. "Sophia with love..."۔ دی ہندو۔ Chennai, India۔ 16 December 2004۔ 09 مئی 2005 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2009 
  10. "The versatile veejay"۔ دی ہندو۔ Chennai, India۔ 9 December 2002۔ 02 مارچ 2004 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2009