سونبرسہ راج
سونبرسہ، (جسے علاقائی طور پر راجا سونبرسہ کہا جاتا ہے) سہرسہ ضلع، بہار میں واقع ایک قصبہ ہے۔ قومی شاہراہ 107, بھارت یہیں سے گزرتی ہے۔ سونبرسہ اور سہرسہ ضلع کی دوری 24.1 کلومیٹر ہے اور دار الحکومت پٹنہ سے یہ 210 کلومیٹر کی مسافت پر واقع ہے۔[1]
block | |
عرفیت: sonbarsa | |
Location in Bihar, India | |
متناسقات: 25°25′N 86°25′E / 25.41°N 86.42°E | |
ملک | بھارت |
بھارت کی ریاستیں اور یونین علاقے | بہار (بھارت) |
ضلع | سہرسہ ضلع |
آبادی (2016) | |
• کل | 1.36 Lakh |
• درجہ | 1 |
زبانیں | |
• دفتری | میتھلی زبان، ہندی زبان English |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 852129 |
رمز ٹیلی فون | 06475 |
آیزو 3166 رمز | آیزو 3166-2:IN |
نزدیک ترین شہر | SAHARSA |
لوک سبھا constituency | Madhepura |
ودھان سبھا constituency | Sonbarsa |
نمائندہ شہر | Saharsa |
Climate | Normal (کوپن موسمی زمرہ بندی) |
phone |
زمینداری ترمیم
سونبرسہ گندھا وریا راجپوت کی ایک زمینداری ریاست تھی۔ اس کی بنیاد راجا رنجیت سنگھ نے رکھی تھی۔ منگوار کی زمینداری ریاست بھی اسی خاندان کی تھی۔ سونبرسہ زمینداری کے سب سے مشہور زمیندار مہاراجا ہری ولبھ ناراین سنگھ جی تھے جنہیں جارج ششم نے 1911ء میں امپیریل دہلی دربار میں عزت سے نوازا تھا اور انھیں دیگر نوابوں اور مہاراجاوں کے ساتھ شاہی کرسی عطا کی تھی۔
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ↑ P. Pathak (1983)۔ "Origin of the Gandhavaria Rajputs of Mithila"۔ The Journal of the Bihar Puravid Parisad۔ Vii And Viii: 406-420
|
|