سوہلن عام طور پر راجپوت کے پنوار قبیلہ سے تعلق رکھتے ہیں
سوہلن یاسوہلنڑ برادری راجا سوہلن سنگھ کے نام پر ہے جس نے کھڑی وادی میں اس خاندان کی حکومت قائم کی تھی برادری کے نام پر شہر گاؤں کھوہ آباد ہیں زیادہ تر دریائے سوہلن وادی کھڑی کے قرب و جوار میں ضلع جہلم میں موجود ہیں[1]پنجاب کے ضلع بھکر کی تحصیل دریاخان یوسی پنج گرائیں میں دوسری برادیوں کے مقابلے میں برتری سوہلنڑ برادری کو حاصل ہے

حوالہ جات ترمیم

  1. ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 269،بک ہوم لاہور پاکستان