سویڈش ایسٹ انڈیا کمپنی

سویڈش ایسٹ انڈیا کمپنی (Swedish East India Company) ((سویڈش: Svenska Ostindiska Companiet)‏) یوہتیبوری، سویڈن میں 1731ء میں مشرق بعید سے تجارت کے لیے قائم کی جانے والی ایک کمپنی تھی۔

سویڈش ایسٹ انڈیا کمپنی
Swedish East India Company
مقامی نام
Svenska Ostindiska Compagniet
عوامی کمپنی
صنعتتجارت
قسمتتحلیل
قیام14 جون 1731ء (1731ء-06-14)[2]
بانیHenrik König
Colin Campbell
Niclas Sahlgren
کالعدم13 دسمبر 1813 (1813-12-13)[1]
صدر دفتریوہتیبوری، سویڈن
ویب سائٹhttp://www.ostindiskakompaniet.se/

بیرونی روابط ترمیم

  1. Kjellberg 1975, p. 163.
  2. Kjellberg 1975, p. 39.