سٹیورٹ اشماعیل سابق ویسٹ انڈین کرکٹ امپائر ہیں۔ وہ 1971ء اور 1974ء کے درمیان 2ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے ۔ [1]

سٹیورٹ اشماعیل
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر2 (1971–1974)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 7 جولائی 2013ء

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Stuart Ishmael"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولا‎ئی 2013