سپردگی (انگریزی: Deference) ایک ایسی کیفیت ہے جس میں ایک فرد اپنے سے برسر آوردہ یا عہدہ اور مقام و مرتبہ میں آگے شخصیتوں کے آگے منصفانہ طور پر دب کر یا عمومًا رضا مندانہ طور پر رہے۔ سپردگی میں کسی تسلیم شدہ عہدہ بر آں شخص کے ذاتی فیصلے اور احکام کے آگے پیش رہے۔ [1] سپردگی کی کیفیات کو وسیع طور ماہرین سیاسیات، ماہرین عمرانیات اور ماہرین نفسیات نے مطالعہ کیا ہے اور اس پر وسیع ادب بھی تیار کیا جا چکا ہے۔

تقریری حوالہ ترمیم

بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے 2021ء کی ایک تقریر میں ملک کی پولیس خدمت میں شامل افسران کے عزم ، خود سپردگی ، ایمانداری اور اس ملک ایک منظم و متحدہ بنائے رکھنے میں ان کے تعاون کی ستائش کی اور ان خصوصیات کو ملک کے لیے خوش آئند قرار دیا۔ [2]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم