سکندر لودھی کا مقبرہ لودی خاندان کے دوسرے حکمران سکندر لودھی (دور حکومت: 1489–1517 عیسوی) کا مقبرہ ہے جو نئی دہلی ، ہندوستان میں واقع ہے۔ یہ مقبرہ دہلی کے لودھی گارڈنز میں ہے اور اسے ان کے بیٹے ابراہیم لودی نے 1517-1518 عیسوی میں تعمیر کیا تھا۔ سکندر لودی (پیدائش نظام خان)، 1489 اور 1517 عیسوی کے درمیان دہلی کا سلطان تھا اور بہلول لودی کا بیٹا تھا۔

تاریخ ترمیم

تعمیرات اور فن تعمیر ترمیم

مقام ترمیم

گیلری ترمیم

حوالہ جات ترمیم