سیالویہ ارومی ابیضاض حادی

اس مضمون کا عنوان کسی دیگر متبادل سے تبدیل کرنے کا قصد ہے۔ تبادلۂ خیال پر رائے دیجیۓ۔


سیالویہ ارومی ابیضاضِ حادی (acute lymphoblastic leukemia) جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ ایک ایسا خون کا سرطان ہوتا ہے جس کو ابیضاض (leukemia) کہا جاتا ہے اور چونکہ یہ ابیضاض نامی سرطان سیالویہ ارومہ (lymphoblast) میں پایا جاتا ہے اور اپنی نوعیتِ ورود یعنی incidence میں حادی (acute) ہوا کرتا ہے اس ليے اس ابیضاض کے نام میں سیالویہ ارومی (lymphoblastic) اور حادی کے الفاظ لگا کر سیالویہ ارومی ابیضاض حادی کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں اسے مختصراً ALL بھی کہتے ہیں۔

سیالویہ ارومی ابیضاض حادی
تخصصسلعیات&Nbsp;تعديل على ويكي بيانات

نگار خانہ ترمیم

حوالہ جات ترمیم