سیالکوٹ ڈرائی پورٹ سمبڑیال، پنجاب، پاکستان میں سیالکوٹ سے 15 کلومیٹر مغرب میں واقع ہے۔ اور سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 4 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔ سیالکوٹ کی مضبوط معیشت کو ملکی اور بین الاقوامی منڈیوں کے ساتھ ساتھ گوجرانوالہ، [وزیرآباد]] اور گجرات سے جوڑتی ہے۔[1] یہ بندرگاہ سیالکوٹ کی تاجر برادری کا ایک مشترکہ منصوبہ ہے جس نے 16 مئی 1984 کو سیالکوٹ ڈرائی پورٹ ٹرسٹ تشکیل دیا۔ ڈرائی پورٹ کا باقاعدہ افتتاح 1986 میں ہوا تھا۔

سیالکوٹ ڈرائی پورٹ
Sialkot Dry Port
مقام
ملکپاکستان
مقامسیالکوٹ، پنجاب
تفصیلات
افتتاح16 مئی 1984
ویب سائٹ
sdpt.org.pk

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "سیالکوٹ ڈرائی پورٹ ٹرسٹ، سمبڑیال" 

بیرونی روابط ترمیم