سیدوالہ ، دریائے راوی کے کنارے تحصیل و ضلع ننکانہ صاحب میں واقع ایک اہم قصبہ ہے۔ اس قصبے کا نام سید والہ اس لیے رکھا گیا کیونکہ اس قصبے میں بسنے والوں میں سید برادری کی تعداد زیادہ تھی۔ یہ علاقہ ضلع فیصل آباد، ضلع ننکانہ صاحب، ضلع اوکاڑہ اور ضلع شیخوپورہ کو ملاتا ہے۔ یہ جڑانوالہ سے 27 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

سیدوالہ
تاریخ تاسیس 20 جولا‎ئی 2013  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ ضلع ننکانہ صاحب   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔31°07′30″N 73°30′18″E / 31.125°N 73.505°E / 31.125; 73.505   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی
مزید معلومات
رمزِ ڈاک
039150  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 056  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1166430  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

نیا سید والہ ترمیم

سیدوالہ قصبہ نیا سیدوالہ اور پرانا سیدوالہ میں تقسیم ہے۔ پرانا سید والہ دریائے راوی کے بالکل کنارے پر واقع ہے اور دریائے راوی میں سیلاب آنے کی وجہ سے اکثر و بیشتر مکان خستہ ہو گئے تو یہاں کے باسیوں نے پرانا سیدوالہ سے 2 کلومیٹر دور جڑانوالہ روڈ پر نیا سیدوالہ کے نام سے ایک نیا قصبہ بسا لیا قصبے کا لاری اڈا اب بھی پرانا سیدوالہ میں ہی موجود ہے۔سیدوالہ سے چار کلومیٹر پر چک نمبر 18/71ہے یہ جڑانوالہ روڈ پر ہے

قریبی شہر ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1.    "صفحہ سیدوالہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء