سیمیریا (Cimmeria) ایک قدیم چھوٹا براعظم تھا جس کا وجود 200 ملین سال قبل تھا۔ یہ گونڈوانا کے شمال سے جدا ہو کر مشرقی لوریشیا (سائبیریائی براعظم) اور چینی براعظموں سے اواخر تریاسی دور (Late Triassic) میں ٹکرایا۔ اس تصادم سے سائبیریا اور سیمیریا کے درمیان نئے پہاڑی سلسلے پیدا ہوئے۔ سیمیریا ترکی, ایران, افغانستان, تبت, ہند چین اور ملایا کے حصوں پر مشتمل ہے۔

حوالہ جات ترمیم