سینختنرے احموس ، دوسرے درمیانی دور میں مصر کے سترہویں خاندان کا بادشاہ تھا۔ [1] سینختنرے نے ایک ایسے وقت میں بالائی مصر میں تھیبان کے علاقے پر ایک مختصر مدت کے لیے حکومت کی جس وقت ہیکسوس پندرہویں خاندان نے زیریں مصر پر حکومت کی تھی۔ سینختنرے کی وفات 1560 قبل مسیح یا 1558 قبل مسیح میں ہوئی۔ [2] .[3]

سینختنرے احموس
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 16ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 16ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ایاح حتپ اول ،  سقنن رع تاؤ ،  سات جحوتی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد انتف ہشتم   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ریاست کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. Darrell D. Baker: The Encyclopedia of the Pharaohs: Volume I - Predynastic to the Twentieth Dynasty 3300–1069 BC, Stacey International, آئی ایس بی این 978-1-905299-37-9, 2008, p. 380
  2. Kim Ryholt, The Political Situation in Egypt during the Second Intermediate Period, Carsten Niebuhr Institute Publications, Museum Tusculanum Press, 1997. pp.278-79
  3. stela CG 34002 now in the Egyptian Museum