سینٹرل بینک آف سائپرس یا قبرص مرکزی بینک (انگریزی: Central Bank of Cyprus) (یونانی: Kεντρική Τράπεζα της Κύπρου ترکی زبان: Kıbrıs Merkez Bankası) جمہوریہ قبرص کا مرکزی بینک ہے جو نیکوسیا میں واقع ہے۔ یہ بینک 2008ء سے قبل قبرصی پاونڈ بینک نوٹ اور سکے بھی جاری کرتا تھا تاہم 2008ء سے یہاں یورو بطور کرنسی استعمال ہو رہا ہے۔

سینٹرل بینک آف سائپرس
Kεντρική Τράπεζα Κύπρου (یونانی میں)
(ترکی میں)
سینٹرل بینک آف سائپرس کا لوگو
سینٹرل بینک آف سائپرس کا لوگو
صدر دفاترنیکوسیا
قیام14 دسمبر 1963ء
مرکزی بینگ قبرص
جانشینیورپی مرکزی بینک (2008)1
ویب سائٹcentralbank.cy
1 The Central Bank of Cyprus still exists but many functions have been taken over by the ECB.

حوالہ جات ترمیم