سینٹ جارج پارک، پورٹ الزبتھ

سینٹ جارج پارک (St George's Park) پورٹ الزبتھ، جنوبی افریقا میں کثیر مقصد پارک ہے۔ یہاں سینٹ جارج پارک کرکٹ گراؤنڈ بھی واقع ہے۔

سینٹ جارج پارک

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

33°57′57″S 25°36′27″E / 33.96586°S 25.60741°E / -33.96586; 25.60741