سیڈا عورتوں سے برتے جانے والے امتیاز کے خاتمے کے لیے منعقدہ اجلاس کا نام ہے۔ یہ بین الاقوامی معاہدہ 1979ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بحث کے لیے منظور ہوا۔ جسے عورتوں کے حقوق کا بین الاقوامی بل کہا گیا۔ اسے تین دسمبر 1981 میں قانونی حیثیت دی گئی اور 189 ممالک نے اس کی توثیق کی۔[1] ان میں سے پچاس سے زیادہ ممالک نے کچھ اعلامیوں پر تحفظات اور اعتراضات کے ساتھ توثیق کی اور 38 نے اس کے شق 29 کو رد کیا، جو کنونشن کے عمل درآمد اور مفہوم کے حوالے سے تنازعات کی صورت حال پر تھا۔[2]

سیڈا اجلاس میں شمولیت
  متفق بذریعہ دستخط اور توثیق
  متفق بذریعہ الحاق یا جانشینی
  غیر تسلیم شدہ ریاست، معاہدے کی پاسداری
  صرف دستخط کیے
  دستخط نہیں کیے

وثیق و اقرار کنندہ ریاستیں ترمیم

ریاست دستخط جمع کرائی طریق
  افغانستان اگست 14, 1980 مارچ 5, 2003 توثیق
  البانیا مئی 11, 1994 اقرار
  الجزائر مئی 22, 1996 اقرار
  انڈورا جنوری 15, 1997 اقرار
  انگولا ستمبر 17, 1986 اقرار
  اینٹیگوا و باربوڈا اگست 1, 1989 اقرار
  ارجنٹائن جولائی 17, 1980 جولائی 15, 1985 توثیق
  آرمینیا ستمبر 13, 1993 اقرار
  آسٹریلیا جولائی 17, 1980 جولائی 28, 1983 توثیق
  آسٹریا اگست 17, 1983 مارچ 31, 1982 توثیق
  آذربائیجان جولائی 10, 1995 اقرار
  بہاماس اکتوبر 6, 1993 اقرار
  بحرین جون 18, 2002 اقرار، but did not ratify the optional protocol of preventing violence against women, and acceded with five reservations: to articles 2, 9, 15, and 16.[3]
  بنگلادیش نومبر 6, 1984 اقرار
  بارباڈوس جولائی 24, 1980 اکتوبر 16, 1980 توثیق
  بیلاروس جولائی 17, 1980 فروری 4, 1981 توثیق as   بیلاروسی سوویت اشتراکی جمہوریہ
  بلجئیم جولائی 17, 1980 جولائی 10, 1985 توثیق
  بیلیز مارچ 7, 1990 مئی 16, 1990 توثیق
  بینن نومبر 11, 1981 مارچ 12, 1992 توثیق
  بھوٹان جولائی 17, 1980 اگست 31, 1981 توثیق
  بولیویا مئی 30, 1980 جون 8, 1990 توثیق
  بوسنیا و ہرزیگووینا ستمبر 1, 1993 Succession from   یوگوسلاویہ
  بوٹسوانا اگست 13, 1996 اقرار
  برازیل مارچ 31, 1981 فروری 1, 1984 توثیق
  برونائی دارالسلام مئی 24, 2006 اقرار
  بلغاریہ جولائی 17, 1980 فروری 8, 1982 توثیق
  برکینا فاسو اکتوبر 14, 1987 اقرار
  برما جولائی 22, 1997 اقرار
  برونڈی جولائی 17, 1980 جنوری 8, 1992 توثیق
  کمبوڈیا اکتوبر 17, 1980 اکتوبر 15, 1992 توثیق as   People's Republic of Kampuchea
  کیمرون جون 6, 1983 اگست 23, 1994 توثیق
  کینیڈا جولائی 17, 1980 دسمبر 10, 1981 توثیق
  کیپ ورڈی دسمبر 5, 1980 اقرار
  وسطی افریقی جمہوریہ جون 21, 1991 اقرار
  چاڈ جون 9, 1995 اقرار
  چلی جولائی 17, 1980 دسمبر 7, 1989 توثیق
  چین جولائی 17, 1980 نومبر 4, 1980 توثیق، extended to Hong Kong and Macao
  کولمبیا جولائی 17, 1980 جنوری 19, 1982 توثیق
  اتحاد القمری اکتوبر 31, 1994 اقرار
  جمہوریہ کانگو جولائی 29, 1980 جولائی 26, 1982 توثیق
  جزائر کک اگست 11, 2006 اقرار
  کوسٹاریکا جولائی 17, 1980 اپریل 4, 1986 توثیق
  آئیوری کوسٹ جولائی 17, 1980 دسمبر 18, 1995 توثیق
  کرویئشا ستمبر 9, 1992 Succession from   یوگوسلاویہ
  کیوبا مارچ 6, 1980 جولائی 17, 1980 توثیق
  قبرص جولائی 23, 1985 اقرار
  چیک جمہوریہ فروری 22, 1993 Succession from   چیکوسلوواکیہ
دستخط بتاریخ جولائی 17, 1980
غیر توثیق شدہ فروری 16, 1982
  جمہوری جمہوریہ کانگو جولائی 17, 1980 اکتوبر 17, 1986 توثیق as   زائر
  ڈنمارک جولائی 17, 1980 اپریل 21, 1983 توثیق
  جبوتی دسمبر 2, 1998 اقرار
  ڈومینیکا ستمبر 15, 1980 ستمبر 15, 1980 توثیق
  جمہوریہ ڈومینیکن جولائی 17, 1980 ستمبر 2, 1982 توثیق
  ایکواڈور جولائی 17, 1980 نومبر 9, 1981 توثیق
  مصر جولائی 16, 1980 ستمبر 18, 1981 توثیق
  ایل سیلواڈور نومبر 14, 1980 اگست 19, 1981 توثیق
  استوائی گنی اکتوبر 23, 1984 اقرار
  اریتریا ستمبر 5, 1995 اقرار
  استونیا اکتوبر 21, 1991 اقرار
  ایتھوپیا جولائی 8, 1980 ستمبر 10, 1981 توثیق
  ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا ستمبر 1, 2004 اقرار
  فجی اگست 28, 1995 اقرار
  فن لینڈ جولائی 17, 1980 ستمبر 4, 1986 توثیق
  فرانس جولائی 17, 1980 دسمبر 14, 1983 توثیق
  گیبون جولائی 17, 1980 جنوری 21, 1983 توثیق
  گیمبیا جولائی 29, 1980 اپریل 16, 1993 توثیق
  جارجیا اکتوبر 26, 1994 اقرار
  جرمنی جولائی 17, 1980 جولائی 10, 1985 توثیق as   مغربی جرمنی
Also   مشرقی جرمنی

دستخط بتاریخ جون 25, 1980
غیر توثیق شدہ جولائی 9, 1980

  گھانا جولائی 17, 1980 جنوری 2, 1986 توثیق
  یونان مارچ 2, 1982 جون 7, 1983 توثیق
  گریناڈا جولائی 17, 1980 اگست 30, 1990 توثیق
  گواتیمالا جون 8, 1981 اگست 12, 1982 توثیق
  جمہوریہ گنی جولائی 17, 1980 اگست 9, 1982 توثیق
  گنی بساؤ جولائی 17, 1980 اگست 23, 1985 توثیق
  گیانا جولائی 17, 1980 جولائی 17, 1980 توثیق
  ہیٹی جولائی 17, 1980 جولائی 20, 1981 توثیق
  ہونڈوراس جون 11, 1980 مارچ 3, 1983 توثیق
  مجارستان جون 6, 1980 دسمبر 22, 1980 توثیق
  آئس لینڈ جولائی 24, 1980 جون 18, 1985 توثیق
  بھارت جولائی 30, 1980 جولائی 9, 1993 توثیق
  انڈونیشیا جولائی 29, 1980 ستمبر 13, 1984 توثیق
  عراق اگست 13, 1986 اقرار
  آئرلینڈ دسمبر 23, 1985 اقرار
  اسرائیل جولائی 17, 1980 اکتوبر 3, 1991 توثیق
  اطالیہ جولائی 17, 1980 جون 10, 1985 توثیق
  جمیکا جولائی 17, 1980 اکتوبر 19, 1984 توثیق
  جاپان جولائی 17, 1980 جون 25, 1985 توثیق
  اردن دسمبر 3, 1980 جولائی 1, 1992 توثیق
  قازقستان اگست 26, 1998 اقرار
  کینیا مارچ 9, 1984 اقرار
  کیریباتی مارچ 17, 2004 اقرار
  کویت ستمبر 2, 1994 اقرار
  کرغیزستان فروری 10, 1997 اقرار
  لاؤس جولائی 17, 1980 اگست 14, 1981 توثیق
  لٹویا اپریل 14, 1992 اقرار
  لبنان اپریل 16, 1997 اقرار
  لیسوتھو جولائی 17, 1980 اگست 22, 1995 توثیق
  لائبیریا جولائی 17, 1984 اقرار
  لیبیا مئی 16, 1989 اقرار
  لیختینستائن دسمبر 22, 1995 اقرار
  لتھووینیا جنوری 18, 1994 اقرار
  لکسمبرگ جولائی 17, 1980 فروری 2, 1989 توثیق
  مڈغاسکر جولائی 17, 1980 مارچ 17, 1989 توثیق
  ملاوی مارچ 12, 1987 اقرار
  ملائیشیا جولائی 5, 1995 اقرار
  مالدیپ جولائی 1, 1993 اقرار
  مالی فروری 5, 1985 ستمبر 10, 1985 توثیق
  مالٹا مارچ 8, 1991 اقرار
  جزائر مارشل مارچ 2, 2006 اقرار
  موریتانیہ مئی 10, 2001 اقرار
  موریشس جولائی 9, 1984 اقرار
  میکسیکو جولائی 17, 1980 مارچ 23, 1981 توثیق
  مالدووا جولائی 1, 1994 اقرار
  موناکو مارچ 18, 2005 اقرار
  منگولیا جولائی 17, 1980 جولائی 20, 1981 توثیق
  مونٹینیگرو اکتوبر 23, 2006 Succession from   سربیا و مونٹینیگرو
  المغرب جون 21, 1993 اقرار
  موزمبیق اپریل 21, 1997 اقرار
  نمیبیا نومبر 23, 1992 اقرار
  ناورو جون 23, 2011 اقرار
  نیپال فروری 5, 1991 اپریل 22, 1991 توثیق
  نیدرلینڈز جولائی 17, 1980 جولائی 23, 1991 توثیق for the whole مملکت نیدرلینڈز
  نیوزی لینڈ جولائی 17, 1980 جنوری 10, 1985 توثیق،
includes Tokelau,   جزائر کک
and   نیووے
  نکاراگوا جولائی 17, 1980 اکتوبر 27, 1981 توثیق
  نائجر اکتوبر 8, 1999 اقرار
  نائجیریا اپریل 23, 1984 جون 13, 1985 توثیق
  شمالی کوریا فروری 27, 2001 اقرار
  ناروے جولائی 17, 1980 مئی 21, 1981 توثیق
  سلطنت عمان فروری 7, 2006 اقرار
  پاکستان مارچ 12, 1996 اقرار
  فلسطین اپریل 2, 2014 اقرار
  پاناما جون 26, 1980 اکتوبر 29, 1981 توثیق
  پاپوا نیو گنی جنوری 12, 1995 اقرار
  پیراگوئے اپریل 6, 1987 اقرار
  پیرو جولائی 23, 1981 ستمبر 13, 1982 توثیق
  فلپائن جولائی 15, 1980 اگست 5, 1981 توثیق
  پولینڈ مئی 29, 1980 جولائی 30, 1980 توثیق
  پرتگال اپریل 24, 1980 جولائی 30, 1980 توثیق
  قطر اپریل 29, 2009 اقرار
  جمہوریہ مقدونیہ جنوری 18, 1994 Succession from   یوگوسلاویہ
  رومانیہ ستمبر 4, 1980 جنوری 7, 1982 توثیق
  روس جولائی 17, 1980 جنوری 23, 1981 توثیق as   سوویت یونین
  روانڈا مئی 1, 1980 مارچ 2, 1981 توثیق
  سینٹ کیٹز و ناویس اپریل 25, 1985 اقرار
  سینٹ لوسیا اکتوبر 8, 1982 اقرار
  سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز اگست 4, 1981 اقرار
  سامووا ستمبر 25, 1992 اقرار
  سان مارینو ستمبر 26, 2003 دسمبر 10, 2003 توثیق
  ساؤ ٹوم و پرنسپے اکتوبر 31, 1995 جون 3, 2003 توثیق
  سعودی عرب ستمبر 7, 2000 ستمبر 7, 2000 توثیق
  سینیگال جولائی 29, 1980 فروری 5, 1985 توثیق
  سربیا مارچ 12, 2001 Succession from   یوگوسلاویہ
دستخط بتاریخ جولائی 17, 1980
غیر توثیق شدہ فروری 26, 1982
  سیشیلز مئی 5, 1992 اقرار
  سیرالیون ستمبر 21, 1988 نومبر 11, 1988 توثیق
  سنگاپور اکتوبر 5, 1995 اقرار
  سلوواکیہ مئی 28, 1993 Succession from   چیکوسلوواکیہ
دستخط بتاریخ جولائی 17, 1980
غیر توثیق شدہ فروری 16, 1982
  سلووینیا جولائی 6, 1992 Succession from   یوگوسلاویہ
  جزائر سلیمان مئی 6, 2002 اقرار
  جنوبی افریقا جنوری 29, 1993 دسمبر 15, 1995 توثیق
  جنوبی کوریا مئی 25, 1983 دسمبر 27, 1984 توثیق
  جنوبی سوڈان اپریل 30, 2015 اقرار
  ہسپانیہ جولائی 17, 1980 جنوری 5, 1984 توثیق
  سری لنکا جولائی 17, 1980 اکتوبر 5, 1981 توثیق
  سرینام مارچ 1, 1993 اقرار
  سوازی لینڈ مارچ 26, 2004 اقرار
  سویڈن مارچ 7, 1980 جولائی 2, 1980 توثیق
  سویٹزرلینڈ جنوری 23, 1987 مارچ 27, 1997 توثیق
  سوریہ مارچ 28, 2003 اقرار
  تاجکستان اکتوبر 26, 1993 اقرار
  تنزانیہ جولائی 17, 1980 اگست 20, 1985 توثیق
  تھائی لینڈ اگست 9, 1985 اقرار
  مشرقی تیمور اپریل 16, 2003 اقرار
  ٹوگو ستمبر 26, 1983 اقرار
  ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو جون 27, 1985 جنوری 12, 1990 توثیق
  تونس جولائی 24, 1980 ستمبر 20, 1985 توثیق
  ترکیہ دسمبر 20, 1985 اقرار
  ترکمانستان مئی 1, 1997 اقرار
  تووالو اکتوبر 6, 1999 اقرار
  یوگنڈا جولائی 30, 1980 جولائی 22, 1985 توثیق
  یوکرین جولائی 17, 1980 مارچ 12, 1981 توثیق as   یوکرینی سوویت اشتراکی جمہوریہ
  متحدہ عرب امارات اکتوبر 6, 2004 اقرار
  مملکت متحدہ جولائی 22, 1981 اپریل 7, 1986 توثیق; extended to Bermuda, British Virgin Islands, Falkland Islands, Isle of Man, South Georgia and the South Sandwich Islands and Turks and Caicos Islands
  یوراگوئے مارچ 30, 1981 اکتوبر 9, 1981 توثیق
  ازبکستان جولائی 19, 1995 اقرار
  وانواٹو ستمبر 8, 1995 اقرار
  وینیزویلا جولائی 17, 1980 مئی 2, 1983 توثیق
  ویت نام جولائی 29, 1980 فروری 17, 1982 توثیق
  یمن مئی 30, 1984 اقرار as   جنوبی یمن
  زیمبیا جولائی 17, 1980 جون 21, 1985 توثیق
  زمبابوے مئی 13, 1991 اقرار

غیر تسلیم شدہ ریاستیں جو معاہدے کی پاسداری کرتی ہیں ترمیم

ریاست تاریخ طریق
  تائیوان 2007 اقرار

جن ریاستوں نے معاہدے پر دستخط کیے ہیں لیکن اس کی توثیق نہیں کی ہے ترمیم

ریاست دستخط
  پلاؤ ستمبر 20, 2011
  ریاستہائے متحدہ جولائی 17, 1980

جن ریاستوں نے دستخط نہیں کیے ترمیم

ریاست
  مقدس کرسی
  ایران غیر توثیق شدہ by the parliament in 2003 and then vetoed by the شوریٰ نگہبان۔[4]
  صومالیہ
  سوڈان
  ٹونگا

یادہانی: نیووے is a signatory of this convention, دستخط بتاریخ on behalf by نیوزی لینڈ as was the جزائر کک، however since then the Cook Islands had acceded to the convention out right.[5]

حوالہ جات ترمیم

  • "Convention on the Elimination of All Forms of Discrimination against Women New York, 18 دسمبر 1979"۔ United Nations Treaty Collection۔ 25 اگست 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2010 
  1. "United Nations Treaty Collection"۔ un.org۔ 6 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. "Declarations, Reservations and Objections to CEDAW"۔ Un.org۔ 22 دسمبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2011 
  3. "The Legal Status of Women in Bahrain"۔ 28 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2021 
  4. "Women's Rights Central Battle in Iranian Politics" 
  5. [1]، See Note 11 in link.