سیکرڈ ہارٹ کیتھڈرل، لاہور

سیکرڈ ہارٹ کیتھڈرل لاہور میں واقع ایک گرجا گھر ہے جس کو بشپ فابیان اسٹرمین نے 1907ءمیں تعمیر کیا۔گرجاگھر کا طرز تعمیر رومی بازنطینی ہے۔

سیکرڈ ہارٹ کیتھڈرل
سیکرڈ ہارٹ کیتھڈرل
بنیادی معلومات
مذہبی انتسابرومن کیتھولک
ملکپاکستان
سنہ تقدیس1907
تعمیراتی تفصیلات
معمارڈاکٹر ڈوببلیئر
طرز تعمیرروم بازنطینی
اندرونی مناظر
عمارت کے اندرونی مناطر
التر

مزید ترمیم