سینٹر آف انڈین ٹریڈ یونینز یا سی آئی ٹی یو بھارت کی ایک بائیں بازو تنظیمِ مزدور ہے۔