شاہد آفریدی

پاکستانی کرکٹر

صاحبزادہ محمد شاہد خان آفریدی کا نام پاکستان کے بہترین آل راؤنڈرز میں آتا ہے۔ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی رہ چکے ہیں اور آپ 1 مارچ، 1977ء میں خیبر ایجنسی میں پیدا ہوئے۔ 1996ء میں کرکٹ کی دنیا میں قدم رکھنے والے آفریدی بوم بوم آفریدی کے نام سے بھی پہچانے جاتے ہیں۔ ان کو یہ نام بھارت کے معروف کرکٹ کھلاڑی اور کمنٹیٹر راوی شاستری نے دیا۔ آفریدی اپنی جارحانہ بلے بازی کی بدولت پوری دنیا میں پہچانے جاتے ہیں۔ اور اسی بدولت کئی ریکارڈ مثلا سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ اور سب سے بہترین اسٹرائیک ریٹ کا ریکارڈ اپنے نام کر چکے ہیں۔ حال ہی میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق وہ پاکستان کے سب سے مشہور کھلاڑی ہیں۔ آفریدی نے 2011 کے عالمی کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت کی

شاہد خان آفریدی ٹیسٹ کیپ نمبر153
آفریدی دسمبر 2010ء میں
ذاتی معلومات
مکمل نامصاحبزادہ محمد شاہد خان آفریدی
پیدائش (1977-03-01) 1 مارچ 1977 (age 47)
خیبر ایجنسی، قبائلی علاقہ جات، پاکستان
عرفبوم بوم آفریدی[1]
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ اسپن گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
تعلقاتجاوید آفریدی (کزن)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 153)22 اکتوبر 1998  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ13 جولائی 2010  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 109)2 اکتوبر 1996  بمقابلہ  کینیا
آخری ایک روزہ20 مارچ 2015  بمقابلہ  آسٹریلیا
ایک روزہ شرٹ نمبر.10
پہلا ٹی20 (کیپ 8)28 اگست 2006  بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹی2025 مارچ 2016  بمقابلہ  آسٹریلیا
ٹی20 شرٹ نمبر.10
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1995–تاحالکراچی
1997–تاحالحبیب بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم
2001لیسٹر شائر
2003ڈربی شائر
2003–04گریکولینڈ ویسٹ
2004کینٹ
2007–2008سندھ
2010سدرن ریڈ بیکس
2008دکن چارجرز
2011–2012ہمپشائر
2011میلبورن رینیگیڈز
2011–2012[2]ڈھاکہ گلیڈی ایٹرز
2012روحنا رائل
2019 – تاحالدی سکستھ ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس
میچ 27 398 82 112
رنز بنائے 1٬716 8٬064 1٬218 5٬689
بیٹنگ اوسط 36٫51 23٫57 19٫03 31٫60
100s/50s 5/8 6/39 0/4 12/31
ٹاپ اسکور 156 124 54* 164
گیندیں کرائیں 3٬194 17٬670 1٬790 13٬549
وکٹ 48 395 83 263
بالنگ اوسط 35٫60 34٫51 23٫71 26٫80
اننگز میں 5 وکٹ 1 9 0 8
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 5/52 7/12 4/11 6/101
کیچ/سٹمپ 10/– 127/– 20/– 77/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 1 مارچ 2015
Shahid Afridi was recipient of the Pride of Performance Award 2010[3]
تاریخ2010ء
ملکاسلامی جمہوریہ پاکستان
میزبانپاکستان

انٹرنیشنل کیرئیر ترمیم

شاہد آفریدی نے کرکٹ میں قدم اکتوبر 1996ء میں صرف سولہ سال کی عمر میں رکھا جب ان کو مشتاق احمد کی جگہ لیگ اسپنر کے طور پر کھلایا گیا۔ اور جلد ہی اپنی تیز بلے بازی کی وجہ سے جانے جانے لگے۔ انھوں نے اپنی پہلی ہی اننگز میں ایک روزہ کرکٹ کی تیز ترین سنچری (سو اسکور) بنا ذالی جب انھوں نے 4 اکتوبر، 1996ء میں سری لنکا کے خلاف صرف 37 گیندوں کی مدد سے 102 رنز بنائے۔ یہ ریکارڈ ابھی بھی قائم ہے۔ سن 2011ءکے ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف کھیلتے ہوئے ون ڈے کرکٹ میں تین سو وکٹوں کا ہدف پورا کیا۔ وہ جے سوریا کے بعد دنیا کے دوسرے آل راونڈر ہیں جنھوں نے ون ڈے کرکٹ میں 6000 ہزار سے زائد رنز اور تین سو سے زائد وکٹیں حاصل کیں۔ اپنی جلد بازی اور تیز بلے بازی کی وجہ سے ان کو ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ مواقع نہیں دیے گئے۔ لیکن موقع ملنے پر وہ تماشا‎ئیوں کو اپنی بلے بازی کی وجہ سے مایوس نہیں کرتے۔ وہ کئی مرتبہ پاکستان کو بلے بازی اور گیند بازی کی وجہ سے جتوا چکے ہیں۔ آفریدی اپنے کیرئیر کے آغاز میں اوپنر کی حیثیت سے بلے بازی کرتے تھے۔ لیکن اب ان کو میچ کی صورت حال کے مطابق بلے بازی کے لیے بھیجا جاتا ہے۔ انھوں نے کرکٹ کا آغاز البتہ گیند باز کی حیثیت سے کیا تھا لیکن اب ان کا شمار دنیا کے بہترین آل راؤنڈر ہوتا ہے۔ کوچ باب وولمر نے ان کو ایک بہترین آل راؤنڈر کے طور پر تیار کیا۔

بلے بازی کا طریقہ ترمیم

شاہد آفریدی تیز بلے بازی کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ اور شروع ہی سے گیند باز پو حاوی ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ اسی وجہ سے وہ "بوم بوم آفریدی" کے نام سے بھی پکارے جاتے ہیں۔ اپنی جارحانہ بلے بازی کی وجہ سے کئی ریکارڈ بھی اپنے نام کر چکے ہیں۔ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے مارنے والے کھلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ، سب سے بہترین اسٹرائیک ریٹ کا ریکارذ بھی اپنے نام کر چکے ہیں۔ تیز بلے بازی کرنے کی وجہ سے اکثر جلدی آؤٹ بھی ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔ اسی وجہ سے اکثر ٹیم سے باہر بھی ہو چکے ہیں۔ لیکن وہ کسی بھی صورت میں اپنے بلے بازی کا طریقہ نہیں بدلتے اور کئی بار مسلسل ناکام ثابت ہوتے ہیں۔ ان کا سب سے پسندیدہ شاٹ سیدھا ہوا میں کھیلنا ہے۔ آفریدی اپنے مضبوط مصافحہ اور اپنے غسے کی وجہ سے بھی مشہور ہیں۔

ریٹائرمنٹ اور واپسی ترمیم

اپریل 12، 2006 کو اچانک انھوں نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا تا کہ وہ اپنی پوری توجہ ایک روزہ کرکٹ پر دے سکیں۔ بہت زیادہ کرکٹ کھیلنے کی وجہ سے ان کا کارکردگی میں اکثر فرق دیکھنے کو ملتا ہے۔ اور اسی وجہ سے انھوں نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیر آباد کہا لیکن کچھ ہی دنوں بعد 27 اپریل، 2006 کو انھوں نے یہ فیصلہ واپس لے لیا۔ اس وقت پاکستان کرکٹ بورڈ کے صدر شہر یار خان نے آفریدی کو ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر آمادہ کیا۔ سن 2010 میں دورہ انگلینڈ کے دوران میں ٹیسٹ کرکٹ کو ہمیشہ کے لیے خیر آباد کہا۔ 2011 کے ورلڈ کپ کے لیے ان کو پاکستانی ون ڈے سکواڈ کا کپتان مقرر کیا گیا۔

کیرئیر کی جھلکیاں ترمیم

  • 4 اکتوبر، 1996ء میں سری لنکا کے خلاف صرف 37 گیندوں کی مدد سے 102 رنز بنانے کا اعزاز۔[4]
  • اپنی پہلی سنچری (سو اسکور) صرف سولہ سال 217 دن کی عمر میں بنالے کا اغزاز۔
  • مارچ 2005ء میں بھارت کے خلاف دوسری اننگز میں صرف 26 گیندوں پر پچاس رنز بنائے اور 3 وکٹ لے کر پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ اسی میچ میں آفریدی کو راوی شاستری نے "بوم بوم آفریدی کا نام دیا۔
  • ایک روزا کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ۔
  • جنوری 2006ء میں بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچ میں ہربھجن سنگھ کو لگا تار چار گیندوں پر چکھے رسید کیے۔ یہ ان سے پہلے صرف کپل دیو کر چکے تھے۔
  • 2007ء میں سری لنکا کے گیند باز ملنگا بندارہ کو ایک اوور میں 32 رنز دے مارے۔ یہ کرکٹ کا دوسرا مہنگا ترین اوور تھا۔
  • کرکٹ کے صرف تیسرے کھلاڑی ہیں جو 5،000 رنز کرنے کے ساتھ 200 وکٹیں بھی لے چکے ہیں۔ دوسرے دو کھلاڑی سنتھ جے سوریا اور جیک کیلس۔

ایک روز کرکٹ میں پانچ ووکٹیں ترمیم

ایک روزہ کرکٹ میں 5 ووکٹیں ترمیم

نمبر۔ تاریخ میدان حریف اننگ اوور رنز وکٹیں اکانومی بلے بازی نتیجہ
1 27 اکتوبر 2000 قذافی اسٹیڈیم   انگلستان 1 10 40 5 4٫00 فاتح[5]
2 14 ستمبر 2004 ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ   کینیا 1 6 1 5 1٫83 فاتح[6]
3 22 اپریل 2009 دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم   آسٹریلیا 1 10 38 6 3٫80 فاتح[7]
4 23 فروری 2011 مہیندا راجاپاسکا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم   کینیا 1 8 16 5 2٫00 فاتح[8]
5 3 مارچ 2011 آر پریماداسا اسٹیڈیم   کینیڈا 1 10 23 5 2٫30 فاتح[9]
6 20 نومبر 2011 شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم   سری لنکا 1 9٫2 35 5 3٫75 فاتح[10]
7 1 دسمبر 2011 شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم   بنگلادیش 1 6٫3 23 5 3٫53 فاتح[11]
8 12 فروری 2012 شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم   افغانستان 1 10 36 5 3٫60 فاتح[12]
9 14 جولائی 2013 پروویڈنس اسٹیڈیم   ویسٹ انڈیز 1 9 12 7 1٫30 فاتح[13]

فلم ترمیم

سال فلم کردار تفصیل
2013ء میں ہوں شاہد آفریدی شاہد آفریدی خصوصی ظہور

اعزازات ترمیم


Year Award Category
2007 لکس اسٹائل اعزاز Most Stylish Sportsperson فاتح
2011 لکس اسٹائل اعزاز Most Stylish Sportsperson فاتح

بین الاقوامی سنچریاں ترمیم

ٹیسٹ سنچریاں ترمیم

شاہد آفریدی کی ٹیسٹ سنچریاں
# دوڑیں مقابلہ حریف شہر/ملک میدان سال نتیجہ
1 141 2   بھارت   چینائی، بھارت ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم 1999 فاتح
2 107 12   ویسٹ انڈیز   شارجہ (شہر)، متحدہ عرب امارات شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم 2002 فاتح
3 122 18   ویسٹ انڈیز   برج ٹاؤن، بارباڈوس کنسنگٹن اوول 2005 فاتح
4 103 21   بھارت   لاہور، پاکستان قذافی اسٹیڈیم 2006 بلانتیجہ
5 156 22   بھارت   فیصل آباد، پاکستان اقبال اسٹیڈیم 2006 بلانتیجہ

ایک روز کرکٹ میں سنچریاں ترمیم

شاہد آفریدی ایک روزہ کرکٹ سنچریاں
# دوڑیں مقابلہ حریف شہر/ملک میدان سال نتیجہ
1 102 2   سری لنکا   نیروبی، کینیا جم خانہ کلب گراؤنڈ 1996 فاتح
2 109 65   بھارت   ٹورانٹو، کینیڈا ٹورانٹو کرکٹ، اسکیٹنگ اور کرلنگ کلب 1998 فاتح
3 108* 146   نیوزی لینڈ   شارجہ (شہر)، متحدہ عرب امارات شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم 2002 فاتح
4 102 204   بھارت   کانپور، بھارت گرین پارک اسٹیڈیم 2005 فاتح
5 109 294   سری لنکا   دامبولا، سری لنکا رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم 2010 ہارا
6 124 296   بنگلادیش   دامبولا، بنگلہ دیش رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم 2010 فاتح

بین الاقوامی اعزازات ترمیم

ایک روزہ کرکٹ ترمیم

مرد میدان اعزاز ترمیم

# Series Season Match Performance Result
1 Pakistan in West Indies 2004/05 92 runs with avg. of 30٫66. 6 wickets. 2 ct. (3 Matches)   پاکستان Won the series 3-0.[14]
2 Warid Cricket Series 2006/07 74 runs with avg. of 74٫00. 3 wickets. (2 Matches)   پاکستان Won the series 2-1.[15]
3 2010 Asia Cup in سری لنکا 2010 265 runs with avg. of 88٫33 ; 3 wickets. (3 Matches)   بھارت Won the series.[16]
4 Sri Lanka vs Pakistan in UAE 2011/12 123 runs with avg. of 30٫75 ; 13 wickets (5 Matches)   پاکستان Won the series 4-1.[17]

مقابلوں میں مرد میدان اعزاز ترمیم

S No Opponent Venue Date Match Performance Result
1 سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی 4 اکتوبر 1996 102 (40 balls, 6×4, 11×6); 10-0-43-1   پاکستان won by 86 runs.[18]
2 زمبابوے قومی کرکٹ ٹیم قذافی اسٹیڈیم، لاہور 1 نومبر 1996 10-0-38-0 ; 66 (37 balls, 8x4, 4x6)   پاکستان won by 9 wickets.[19]
3 ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن 20 جنوری 1997 0 (7 balls); 7-0-21-1 ; 1 ct.   پاکستان won by 62 runs.[20]
4 بھارت قومی کرکٹ ٹیم Cricket, Skating & Curling Club، ٹورانٹو 19 ستمبر 1998 109 (94 balls, 7x4, 6x6); 6-0-34-0   پاکستان won by 134 runs.[21]
5 سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ (شہر) 18 اکتوبر 1999 58 (50 balls, 2x4, 5x6); 3-1-6-2   پاکستان won by 118 runs.[22]
6 زمبابوے قومی کرکٹ ٹیم اینٹیگوا ریکری ایشن گراؤنڈ، اینٹیگوا 5 اپریل 2000 6-0-35-2 ; 69 (69 balls, 5x4, 3x6)   پاکستان won by 5 wickets.[23]
7 انگلستان قومی کرکٹ ٹیم قذافی اسٹیڈیم، لاہور 27 اکتوبر 2000 10-01-40-5 ; 61 (69 balls, 8×4, 1×6)   پاکستان won by 8 wickets.[24]
8 نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ (شہر) 12 اپریل 2001 10-0-49-2 ; 70 (43 balls, 7x4, 6x6)   پاکستان won by 8 wickets.[25]
9 زمبابوے قومی کرکٹ ٹیم شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ (شہر) 28 اکتوبر 2001 67 (81 balls, 3x4, 5x6); 8-1-21-2   پاکستان won by 106 runs.[26]
10 بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم ڈھاکہ اسٹیڈیم، ڈھاکہ 25 جنوری 2002 10-1-38-2 ; 83 (44 balls, 6x4, 7x6)   پاکستان won by 8 wickets.[27]
11 نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ (شہر) 15 اپریل 2002 4-0-19-0 ; 108* (92 balls, 7x4, 8x6)   پاکستان won by 8 wickets.[28]
12 Netherlands SSC Ground، کولمبو 21 ستمبر 2002 10-3-18-3 ; 55* (18 balls, 4x4, 6x6)   پاکستان won by 9 wickets.[29]
13 کینیا قومی کرکٹ ٹیم ایجبیسٹن، برمنگہم 14 ستمبر 2004 6-1-11-5 ; 1 ct. ; 3 (4 balls)   پاکستان won by 7 wickets.[30]
14 بھارت قومی کرکٹ ٹیم Green Park، کانپور 15 اپریل 2005 6-0-33-0 ; 102 (46 balls, 10x4, 9x6)   پاکستان won by 5 wickets.[31]
15 ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم Beausejour، جزیرہ گروس 22 مئی 2005 56 (30 balls, 6x4, 2x6); 6-0-35-0   پاکستان won by 22 runs.[32]
16 سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم SSC Ground، کولمبو 22 مارچ 2006 10-0-37-3 ; 1 (2 balls)   پاکستان won by 4 wickets.[33]
17 سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم زید سپورٹس سٹی اسٹیڈیم، ابوظبی (شہر) 18 مئی 2007 10-0-43-0 ; 73* (34 balls, 8x4, 4x6)   پاکستان won by 5 wickets.[34]
18 جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد 23 اکتوبر 2007 10-0-37-3 ; 2 ct. ; 32 (18 balls, 4x4, 2x6)   پاکستان won by 6 wickets.[35]
19 زمبابوے قومی کرکٹ ٹیم ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان 27 جنوری 2008 85 (52 balls, 2×4, 6×6); 10-0-60-1   پاکستان won by 37 runs.[36]
20 آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی 22 اپریل 2009 10-0-38-6 ; 24 (16 balls, 5x4)   پاکستان won by 4 wickets.[37]
21 نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم زید سپورٹس سٹی اسٹیڈیم، ابوظبی (شہر) 3 نومبر 2009 70 (50 balls, 4x4, 3x6); 10-0-46-2   پاکستان won by 138 runs.[38]
22 سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم، دامبولا 15 جون 2010 10-0-43-1 ; 109 (76 balls, 8x4, 7x6)   سری لنکا won by 16 runs.[39]
23 بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم، دامبولا 21 جون 2010 124 (60 balls, 17x4, 4x6); 10-0-54-1   پاکستان won by 139 runs.[40]
24 سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو 26 فروری 2011 16 (12 balls, 3x4); 10-0-34-4 ; 1 ct.   پاکستان won by 11 runs.[41]
25 کینیڈا قومی کرکٹ ٹیم آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو 3 مارچ 2011 20 (17 balls, 2×4); 10-0-23-5   پاکستان won by 46 runs.[42]
26 سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی 11 نومبر 2011 9٫3-0-27-3 ; DNB   پاکستان won by 8 wickets.[43]
27 سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ (شہر) 20 نومبر 2011 75 (65 balls, 4x4, 3x6); 9٫2-0-35-5 ; 1 ct.   پاکستان won by 26 runs.[44]
28 بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم Shere Bangla Stadium، ڈھاکہ 1 دسمبر 2011 6٫3-0-23-5 ; 24 (23 balls, 4x4)   پاکستان won by 5 wickets.[45]
29 افغانستان قومی کرکٹ ٹیم شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ (شہر) 10 فروری 2012 10-0-36-5 ; DNB.   پاکستان won by 7 wickets.[46]
30 بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم Shere Bangla Stadium، ڈھاکہ 22 مارچ 2012 32 (22 balls, 4x4, 1x6); 10-1-28-1   پاکستان won by 2 runs.[47]
31 ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پروویڈنس اسٹیڈیم، گیانا 14 جولائی 2013 76 (55 balls, 6×4, 5×6); 9-3-12-7 ; 1 ct.   پاکستان won by 126 runs.[48]
32 جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی 1 نومبر 2013 26 (20 balls, 4x4); 5٫4-0-26-3   پاکستان won by 66 runs.[49]
33 بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم Shere Bangla Stadium، ڈھاکہ 4 مارچ 2014 10-0-64-0 ; 59 (25 balls, 2x4, 7x6)   پاکستان won by 3 wickets.[50]

ٹوئنٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ ترمیم

سیریز کا بہترین کھلاڑی ترمیم

# Series Season Match Performance Result
1 آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی ٹوئنٹی 2007 in جنوبی افریقا 2012 Runs: 91 (46 balls: 9×4, 4x6)، Ave – 15٫16, SR – 197٫82
Field: 12 wickets ; 2 ct.
  بھارت beat   پاکستان in the final.[51]
2 Pakistan vs New Zealand in متحدہ عرب امارات 2009/10 Runs: 46 (55 balls: 3×4, 2x6)، Ave – 23٫00, SR – 139٫39
Field: 3 wickets
  پاکستان won the series 2-0.[52]
3 Pakistan vs Sri Lanka in متحدہ عرب امارات 2013/14 Runs: 67 (33 balls: 4×4, 5x6)، Ave – 67٫00, SR – 203٫03
Field: 1 wicket, 1 ct.
Drawn.[53]

مرد میدان اعزاز ترمیم

# Series Date Opponent Match Performance Result
1 Pakistan in England 28 اگست 2006 انگلستان قومی کرکٹ ٹیم 4-0-28-0 ; 28 (10 balls: 5x4, 1x6)   پاکستان won by 5 wickets.[54]
2 آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی ٹوئنٹی 2007 12 ستمبر 2007 سکاٹ لینڈ قومی کرکٹ ٹیم 22 (7 balls: 1x4, 2x6); 4-0-19-4   پاکستان won by 51 runs.[55]
3 Pakistan v Australia in UAE 7 مئی 2009 آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم 4-1-14-3 ; 1 ct. ; DNB   پاکستان won by 7 wickets.[56]
4 2009 ICC World Twenty20 18 جون 2009 جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم 51 (34 balls: 8x4); 4-0-16-2   پاکستان won by 7 runs.[57]
5 2009 ICC World Twenty20 21 جون 2009 سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم 4-0-20-1 ; 54* (40 balls: 2x4, 2x6)   پاکستان won World Twenty20 by 8 wickets.[58]
6 Pakistan in Sri Lanka 12 اگست 2009 سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم 50 (37 balls: 4x4, 2x6); 4-0-21-1   پاکستان won by 52 runs.[59]
7 Pakistan in Sri Lanka 3 جون 2012 سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم 52* (33 balls: 5x4, 1x6); 4-0-17-2 ; 1 ct.   پاکستان won by 23 runs.[60]
8 Pakistan in West Indies 27 جولائی 2013 ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم 4-0-24-0 ; 46 (27 balls: 4x4, 2x6)   پاکستان won by 2 wickets.[61]
9 Pakistan v Sri Lanka in UAE 11 دسمبر 2013 سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم 4-0-20-1 ; 1 ct. ; 39* (20 balls: 2x4, 3x6)   پاکستان won by 3 wickets.[62]
10 Pakistan in New Zealand 15 جنوری 2016 نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم 23 (8 balls: 2x4, 2x6); 4-1-26-2 ; 3 ct. ; 1 run out   پاکستان won by 16 runs.[63]
11 2016ء آئی سی سی عالمی ٹی ٹوئینٹی 16 مارچ 2016 بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم 49 (19 balls: 4x4, 4x6); 4-0-27-2   پاکستان won by 55 runs.[64]

تنقید ترمیم

31 جنوری 2010ء کو آسٹریلیا کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں شاہد آفریدی گیند کی ہیئت تبدیل کرتے ہوئے پائے گئے۔ ٹی وی کیمروں کی مدد سے دیکھی گئی تصاویر میں وہ گیند چبا رہے تھے۔ انھوں نے اپنی غلطی تسلیم کی اور میچ ریفری نے ان پر دو ٹونٹی ٹونٹی میچوں میں شرکت پر پابندی لگا دی۔ اس میچ میں وہ کپتان کے فرائض سر انجام دے رہے تھے۔ کرکٹ کے شائقین اور تمام حلقوں میں شاہد آفریدی کی اس حرکت کو انتہائی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ گو کئی سابقہ پاکستانی کرکٹروں بشمول عمران خان اور رمیز راجہ نے آفریدی کا دفاع بھی کیا لیکن کھیلوں میں اس قسم کی ممنوع حرکات کا رویہ بھی سخت رہا۔2007 کے ورلڈ کپ سے کچھ پہلے آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف ایک میچ میں آوٹ ہونے کے بعد جنوبی افریقہ کے ایک شخص کے سر پر بلا مار دیا جس کی وجہ سے اس پر ورلڈکپ کے دو میچوں پر پابندی لگا دی۔ آفر یدی کو جلد آؤٹ ہونے کی وجہ سے زیادہ تر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔[65]

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "ICC World Twenty20 teams guide"۔ BBC Sport۔ 28 اپریل 2010۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2011 
  2. No Pakistan players in Bangladesh Premier League | Cricket | ESPNcricinfo
  3. Shahid Afridi gets Pride of Performance award
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 19 اگست 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2010 
  5. "England in Pakistan ODI Series 2000/01 – 2nd ODI"۔ کرک انفو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2010 
  6. "ICC Champions Trophy – 7th match, Pool C"۔ کرک انفو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2010 
  7. "Australia v Pakistan ODI Series – 1st ODI"۔ کرک انفو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2010 
  8. "ICC Cricket World Cup – 6th match, Group A"۔ کرک انفو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2010 
  9. "ICC Cricket World Cup – 17th مارچ، Group A"۔ کرک انفو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2011 
  10. "Pakistan v Sri Lanka – 20th نومبر 2011"۔ کرک انفو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2011 
  11. "Pakistan v Bangladesh – 1st دسمبر 2011"۔ کرک انفو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 دسمبر 2011 
  12. "Afghanistan v Pakistan, one-off ODI, Sharjah: Shahid Afridi sets up Pakistan win – Cricket – ESPN Cricinfo"۔ Cricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2015 
  13. "West Indies vs Pakistan, 1st ODI"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2015  [مردہ ربط]
  14. "Pakistan tour of West Indies, 2004/05"۔ ESPNcricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2015 
  15. "Warid Cricket Series, 2006/07"۔ ESPNcricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2015 
  16. "Asia Cup, 2010"۔ ESPNcricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2015 
  17. "Sri Lanka tour of Pakistan in UAE, 2011/12"۔ ESPNcricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2015 
  18. "KCA Centenary Tournament, 1996; 6th match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  19. "Zimbabwe in Pakistan, 1996/97; 2nd match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  20. "Carlton & United Series, 1996/97; 2nd Final PAK vs WIN"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  21. "Sahara 'Friendship' Cup, 1998; 4th match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  22. "Coca-Cola Champions Trophy, 1999; 5th match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  23. "Cable & Wireless One Day Series, 2000; 3rd match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  24. "England in Pakistan ODI Series, 2000; 2nd match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  25. "ARY Gold Cup, 2001; 3rd match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  26. "Khaleej Times Trophy, 2001; 3rd match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  27. "Pakistan in Bangladesh ODI Series, 2002; 3rd match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  28. "Sharjah Cup, 2002; 6th match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  29. "ICC Champions Trophy, 2002; 10th match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  30. "ICC Champions Trophy, 2004; 7th match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  31. "Pakistan in India ODI Series, 2005; 5th match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  32. "Pakistan in West Indies ODI Series, 2005; 3rd match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  33. "Pakistan in Sri Lanka ODI Series, 2005; 3rd match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  34. "Warid Cricket Series, 2007; 1st match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  35. "South Africa in Pakistan ODI Series, 2007; 3rd match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  36. "Zimbabwe in Pakistan ODI Series, 2008; 3rd match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  37. "Australia v Pakistan ODI Series, 2009; 1st match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  38. "Pakistan v New Zealand ODI Series, 2009; 1st match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  39. "Asia Cup, 2010; 1st match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  40. "Asia Cup, 2010; 5th match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  41. "ICC Cricket World Cup, 2011; 10th match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  42. "ICC Cricket World Cup, 2011; 17th match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  43. "Sri Lanka tour of United Arab Emirates, 2011; 1st match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  44. "Sri Lanka tour of United Arab Emirates, 2011; 4th match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  45. "Pakistan in Bangladesh ODI Series, 2011; 1st match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  46. "Pakistan v Afghanistan only ODI Match, 2012"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  47. "Asia Cup, 2012; Final match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  48. "Pakistan in West Indies ODI Series, 2013; 1st match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  49. "South Africa tour of United Arab Emirates, 2013; 2nd match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  50. "Asia Cup, 2014; 8th match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  51. "2007 ICC World Twenty20"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  52. "Pakistan v New Zealand T20I Series, 2009"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  53. "Pakistan v Sri Lanka T20I Series, 2013"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  54. "Pakistan in England Only T20I Match, 2006"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  55. "ICC World Twenty20, 2007; 3rd match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  56. "ICC World Twenty20, 2007; 3rd match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  57. "ICC World Twenty20, 2009; 25th match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  58. "ICC World Twenty20, 2009; Final match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  59. "Pakistan in Sri Lanka Only T20I Match, 2009"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  60. "Pakistan in Sri Lanka T20I Series, 2011; 1st match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  61. "Pakistan in West Indies T20I Series, 2013; 1st match"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  62. "Pakistan v Sri Lanka T20I Series, 2013"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  63. "Pakistan in New Zealand T20I Series – 1st T20I"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  64. "ICC World Twenty2, 2016 : 14th match, Super 10 Group 2; Bangladesh v Pakistan"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2016 
  65. آفریدی کو گیند چبانے کی سزا