محقق، ادیب ، ماہر اقبالیات

ڈاکٹر شاہد اقبال کامران اس وقت اسلام آباد میں رہتے ہیں، ایم اے، ایم فل (اقبالیات) پی ایچ ڈی کی بعد ازاں شعبہ اقبالیات علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سے وابستگی رہی،

تصانیف ترمیم

  • اقبال دوستی
  • پاکستان میں تدریس (اُردو)
  • ملت اسلامیہ ایک مطالعہ (ترجمہ)
  • اقبالیات درسی کتب میں