شاہ عبد الرحیم رائپوری
مذہباسلام

ولادت ترمیم

1854ء آپ تگری ضلع انبالہ مشرقی پنجاب میں پیدا ہوئے۔

تعلیم ترمیم

ابتدائی تعلیم آپ نے تگری رہ کر حاصلی کی۔

اعلیٰ تعلیم ترمیم

عربی اور فارسی کی تعلیم رامپور اور مظاہر علوم سہارنپور میں حاصل کی اور کچھ کتابیں مشہور عالم دین مولانا خلیل احمد سہارنپوری سے بھی پڑھی ہیں۔

بیعت و اجازت ترمیم

آپ رشید احمد گنگوہی سے بیعت ہوئے۔ انھوں نے آُ کو بیعت کے ساتھ ساتھ مجاز طریقت بھی بنایا۔

اہم کارنامے ترمیم

  • آپ سے جاری ہونے والا رائے پور شریف کا اصلاحی سلسلہ ایک مستقل عظیم کارنامہ ہے۔
  • دوسرا بڑا کارنامہ تحریک ریشمی رومال کے ریشمی خطوط کے سلسلہ میں کیا ہے۔

وفات ترمیم

1919ء میں رائپور میں وفات پائی۔

حوالہ جات ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔