شبنم مجید پاکستانی گلوکارہ ہے۔ انھوں نے آٹھ سال کی عمر میں گلوکاری کا آغاز کیا۔

شبنم مجید
ذاتی معلومات
اصنافلولی وڈ، اردو، پس پردہ گلوکاری
پیشےگلوکارہ
آلاتگلوکارہ
سالہائے فعالیتتا حال

مشہور نغمے ترمیم

  • لا پھر اک بار
  • منڈا سوہنے رنگ دا
  • اللہ نگہبان ہے
  • تیری ایک نظر کے حصار میں
  • شہنشاہِ من (انارکلی)