شبینہ زکریا بٹ

پاکستانی سیاست دان

شبینہ زکریا بٹ (انگریزی: Shabeena Zikria Butt) (ولادت: 14 اپریل 1972ء) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی ممبر رہ چکی ہیں۔

شبینہ زکریا بٹ
پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن
مدت منصب
29 مئی 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
پیدائش 14 اپریل 1972ء (52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈسکہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی مرے کالج سیالکوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم ترمیم

شبینہ زکریا بٹ 14 اپریل 1972ء کو پاکستان کے ڈسکہ میں پیدا ہوئیں۔[1]

شبینہ نے 1999ء میں مرے کالج سے اردو میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی تھی۔[1]

سیاسی زندگی ترمیم

2013ء کے عام انتخابات ترمیم

شبینہ زکریا بٹ کا تعلق مسلم لیگ (ن) سے ہے اور وہ 2013ء کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[2][3]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 13 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2018 
  2. "PML-N secures maximum number of reserved seats in NA"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ 03 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018 
  3. "2013 election women seat notification" (PDF)۔ ECP۔ 27 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018