شراب کا قانون یا شراب کے قوانین کا اطلاق ان قوانین پر ہوتا ہے جو شراب (جسے رسمی طور ایتھانول یا نشیلی مشروب کہا جاتا ہے) جو اپنے آمیزے ایتھانول رکھتی ہے۔ ریاستہائے متحدہ امریکا نے نشہ آور مشروب کی تعریف یوں کی ہے کہ "یہ ایسے مشروب کا نام ہے جو ححم کے آدھے حصے میں ایک فی صد رکھتا ہو۔"[1] مگر یہ تعریف بین الاقوامی سطح پر مختلف ہے۔ یہ قوانین اس بات پر روک لگا سکتے ہیں کہ کون شراب بنا سکتا ہے، کون خرید سکتا ہے، کہاں کوئی اسے خرید سکتا ہے یا پھر شراب کے استعمال اور اس کی فروخت پر مکمل پابندی عائد ہو سکتی۔

بیلفاسٹ، شمالی آئر لینڈ کا سائن بورڈ جو شراب کی ممانعت اور جرمانے کی تفصلات بتاتا ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "[USC02] 27 USC CHAPTER 8, SUBCHAPTER II: ALCOHOLIC BEVERAGE LABELING"۔ uscode.house.gov۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2017 

==بیرونی روابط==* Shadwell, Arthur (1911). "Liquor Laws". Encyclopædia Britannica (11th ed.).* Alcohol Law: Blood Alcohol Content, Breathalyzer, Legal Drinking Age, Alcohol Advertising, Continuous Transdermal Alcohol Monitoring, Last Call