شعور اصطناعی (artificial consciousness) کو شعورِآلہ (machine consciousness) اور تالیفی شعور (synthetic consciousness) بھی کہا جاتا ہے، یہ اصل میں ایک ایسا شعور ہوتا ہے جو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کمپیوٹر کا استعمال کرنے والے آلات میں پیدا کیا گیا ہوتا ہے۔ اس شعبۂ سائنس کا مصنوعی ذہانت (artificial intelligence) اور ادراکی روبالیات (cognitive robotics) کے ساتھ قریبی تعلق ہے۔

حوالہ جات ترمیم