شکریلہ شریف(انگریزی: Shakrila-Sharif) پاکستان کا ایک قصبہ جو ضلع گجرات میں واقع ہے۔ تحصیل سرائے عالمگیرکا ایک اہم گاؤں جو نہر اپر جہلم کے کنارے واقع ہے۔ پیر سید ملک علی شاہ کی نسبت سے شکریلہ شریف کہلاتا ہے[1]


شکریلہ شریف
قصبہ
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعگجرات
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم