شہزادہ محمد (Şehzade Mehmed) سلطنت عثمانیہ کے بادشاہ سلیمان اعظم اور خرم سلطان کا سب سے بڑا بیٹا تھا۔ اسے شہزادہ مصطفی کے مانیسا سے اماسیا منتقل کرنے کے بعد مانیسا بھیجا گیا۔

شہزادہ محمد
Şehzade Mehmed
شریک حیاتاسمہان بہارناز سلطان
نسلہما شاہ خاتون
خاندانعثمانی خاندان
والدسلیمان اعظم
والدہخرم سلطان
پیدائشc.1521
سلطنت عثمانیہ
وفات1543 (عمر 22)
استنبول، سلطنت عثمانیہ
مذہباسلام