شہناز سلیم ملک

پاکستان میں سیاستدان

شہناز سلیم ملک ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن رہ چکی ہیں۔ اس سے قبل وہ 2008 سے مئی 2018 تک بھی قومی اسمبلی کی رکن تھیں۔

شہناز سلیم ملک
رکن قومی اسمبلی پاکستان
آغاز منصب
13 اگست 2018
مدت منصب
1 جون 2013 – 31 مئی 2018
مدت منصب
17 مارچ 2008 – 16 مارچ 2013
معلومات شخصیت
پیدائش 13 جنوری 1956ء (68 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع ڈیرہ غازی خان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ بہاؤ الدین زکریا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم ترمیم

وہ 13 جنوری 1956 کو ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئی تھیں۔ [1]

انھوں نے 1983 میں ماسٹر آف آرٹس کیا تھا اور بیچلر آف آرٹس کی ڈگری بھی حاصل کی تھی۔ [1] انھوں نے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی سے 1994 میں بیچلر آف لا کیا اوروکالت کے پیشے سے منسلک ہو گئیں۔

سیاسی کیریئر ترمیم

وہ 2002 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان کی مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر صوبائی اسمبلی پنجاب کے لیے منتخب ہوگئیں۔ [2]

وہ 2008 کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی میں منتخب ہوئی تھیں۔

2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں وہ پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ ن کی امیدوار کی حیثیت سے قومی اسمبلی میں دوبارہ منتخب ہوئیں۔

وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے قومی اسمبلی میں دوبارہ منتخب ہوگئیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "Profile"۔ www.pap.gov.pk (بزبان انگریزی)۔ Punjab Assembly۔ 13 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018 
  2. "2002 election result" (PDF)۔ ECP۔ 26 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018