شیخ الحدیث

احادیث کے ممتاز علماء کے لیے ایک اعزازی لقب

اسلامی جامعات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حدیث مبارکہ کی سب سے اہم کتب صحیح بخاری پڑھانے والے استاد کو شیخ الحدیث کہا جاتا ہے ،عموماً شیخ الحدیث کی نشست پر اساتذہ میں سے بڑے عالم کو رکھا جاتا ہے۔


حوالہ جات ترمیم