صاحبزادہ رفعت سطان جھنگ کا منفرد شاعر ہے کیونکہ ان کی تمام کتابوں کے نام(الف)سے شروع ہوتے ہیں ۔

پیدائش ترمیم

جھنگ کے منفرد شاعر، جو یکم مارچ 1924ء کو جھنگ میں صاحبزادہ سلطان احمد بخش کے گھر پیدا ہوئے،

وفات ترمیم

رفعت نے 28 دسمبر 2007ء کو وفات پائی،

تصنیفات ترمیم

ان کے شعری مجموعے یہ ہیں۔[1]

  • اظہار
  • انداز
  • آفاق
  • التماس
  • الفاظ
  • اختتام
  • ارمان
  • انتخاب
  • ایمن

حوالہ جات ترمیم