صباحت رشید (پیدائش: 11 دسمبر 1982ء) ایک سابق پاکستانی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہپاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے 13 خواتین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیل چکی ہیں۔ [1] صباحت نے پاکستان میں ہونے والے 2005-06ء کے خواتین ایشیاء کپ میں اپنے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کیرئیر کا آغاز کیا۔ [2] 2006 کے خواتین ایشیا کپ میں انھوں نے پاکستان کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی بھی کی۔ صباحت رشید اس پاکستانی ٹیم کی رکن بھی تھیں جو 2008ء کے خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں جنوبی افریقہ کی جیت کے بعد رنر اپ بن کر ابھری تھی۔

صباحت رشید
ذاتی معلومات
پیدائش (1982-12-11) 11 دسمبر 1982 (عمر 41 برس)
لاہور، پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 13
رنز بنائے 10
بیٹنگ اوسط 5.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 4*
گیندیں کرائیں 613
وکٹ 12
بالنگ اوسط 33.83
اننگز میں 5 وکٹ -
میچ میں 10 وکٹ n/a
بہترین بولنگ 2/30
کیچ/سٹمپ 3/0
ماخذ: کرک انفو، 20 نومبر 2017

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Sabahat Rasheed"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2017 
  2. "1st Match, Women's Asia Cup at Karachi, Dec 28 2005 | Match Summary | ESPNCricinfo"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2017 

بیرونی روابط ترمیم