صلیبی ریاستیں (انگریزی: Crusader states) بارہویں اور تیرہویں صدی میں جاگیردارانہ مسیحی ریاستیں تھیں جو مغربی یورپی صلیبی جنگوں کے نتیجے میں اناطولیہ، یونان اور ارض مقدسہ اور شمالی صلیبی جنگوں کے نتیجے میں خطۂ بالٹک میں معرض وجود میں آئیں تھیں۔

صلیبی ریاستیں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم