صوبہ الباسان (البانوی: Elbasan) البانیہ کا ایک صوبہ ہے۔ اس کا صدر مقام الباسان ہے۔ اس کے اضلاع میں الباسان، گرامش، لیبراژد اور پچین شامل ہیں۔ مشہور شہروں میں گرامش، الباسان، پچین وغیرہ شامل ہیں۔ 2006ء میں آبادی کا تخمینہ 3,43,959 تھا۔ صوبہ کا رقبہ 3278 مربع کلومیٹر ہے۔ کثافتِ آبادی 105 فی مربع کلومیٹر ہے۔ یہ ایک سرحدی صوبہ ہے اور مشرقی سرحد مقدونیہ کے ساتھ ملتی ہے۔ اضلاع کی تعداد کے حساب سے یہ البانیا کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ شامل مغرب میں صوبہ تیرانا واقع ہے۔

متعلقہ مضامین ترمیم