صوبہ تائیوان () (چینی: 台湾 省 یا 台湾 省؛ پنین: Táiwān Shěng) جمہوریہ چین کی دو انتظامی تقسیمات میں سے ایک ہے جنہیں سرکاری طور پر "صوبے" کہا جاتا ہے۔ صوبہ جمہوریہ چین کی کل آبادی کا تقریبا 40 فیصد اور تقریبا 73 فیصد علاقے پر محیط ہے۔


臺灣
صوبہ
臺灣省 · صوبہ تائیوان
جمہوریہ چین کا صوبہ تائیوان (سرخ)
جمہوریہ چین کا صوبہ تائیوان (سرخ)
ملک تائیوان
قیاماکتوبر 25, 1945
درستدسمبر 21, 1998
صوبائی دار الحکومتچنگ ہسنگ نیا گاؤں
حکومت
 • گورنرلن جنک تزر
رقبہ
 • کل26,330.9577 کلومیٹر2 (10,166.4396 میل مربع)
آبادی (2013)
 • کل9,233,257
 • کثافت350/کلومیٹر2 (910/میل مربع)
نام آبادیتائیوانی
منطقۂ وقتایشیا / تائی پے (UTC+8)
رمزِ ڈاک200–206, 260–369, 500–655, 880–885, 900–983
رموز علاقہ(0)2, (0)3, (0)4, (0)5, (0)6, (0)8
آیزو 3166 رمزTW
کاؤنٹیاں12
شہر3
ویب سائٹwww.tpg.gov.tw
صوبہ تائیوان
روایتی چینی 臺灣 or 台灣
سادہ چینی 台湾

حوالہ جات ترمیم