صوبہ فیر (البانوی: Fier) البانیہ کا ایک صوبہ ہے۔ اس کا صدر مقام فیر ہے۔ اس کے اضلاع میں فیر، لوشنیہ، مالاکاستر شامل ہیں۔ 2006ء میں آبادی کا تخمینہ 3,73,913 تھا۔ ایک اور اندازے کے مطابق اس کی آبادی چار لاکھ سے کچھ زیادہ ہے۔ صوبہ کا رقبہ 1887 مربع کلومیٹر ہے۔ کثافتِ آبادی 198 فی مربع کلومیٹر ہے۔ اس صوبے کے مغرب میں بحیرہ ایڈریاٹک واقع ہے جس کے دوسرے کنارے پر اطالیہ کی سرحد ہے۔ یہ البانیا کے بڑے صوبوں میں شامل ہے۔ شمال میں تیرانا اور مشرق میں صوبہ بیرات واقع ہے۔

متعلقہ مضامین ترمیم