صوفیہ ٹریفک حادثہ 2023ء ،بلغاریہ

17 فروری 2023ء کو، بلغاریہ کے صوبے صوفیہ سٹی کے ایک گاؤں لوکورسکو کے قریب افغانستان سے تارکین وطن کو لے جانے والی ایک لاری کو حادثہ پیش آیا جس میں 18 تارکین وطن ہلاک اور 34 زخمی ہو گئے۔ .[1] زخمیوں کو صوفیہ کے مختلف ہسپتالوں میں لے جایا گیا۔

حوالہ جات ترمیم