ضحاک بن عبد عمرو
ضحاک بن عبد عمرو غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج سے انصار صحابی تھے۔
- پورا نام ضحاک بن عبد عمرو بن مسعود بن كعب بن عبد الأشہل بن حارثہ ابن دينار بن النجار الانصاری الخزرجی ہے یہ انصار بنو معاویہ بن مالک کے حلیف تھے۔ یہ غزوہ بدر میں اپنے بھائی نعمان بن عبد عمرو کے ساتھ شرکت کی غزوہ احد میں بھی شریک تھے۔[1][2]
ضحاک بن عبد عمرو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |