ضلع تیرانا (البانوی: Rrethi i Tiranës) صوبہ تیرانا کا ضلع ہے۔ اس کا کل رقبہ 1238 مربع کلومیٹر ہے۔ اس کا صدر مقام تیرانا ہے۔ ضلع کی آبادی 2004ء میں 5,21,000 تھی۔ یہ البانیا کے مرکز میں واقع ہے۔ سب سے مشہور شہر تیرانا ہے جو ملک کا دارالحکومت بھی ہے۔

ضلع تیرانا
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک البانیا  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دار الحکومت تیرانا  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ صوبہ تیرانا  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 41°18′00″N 19°53′00″E / 41.3°N 19.883333333333°E / 41.3; 19.883333333333  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+01:00[3]  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 AL-TR  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 3183879  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map



البانیا میں محل وقوع

متعلقہ مضامین ترمیم

  1.    "صفحہ ضلع تیرانا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2024ء 
  2.     "صفحہ ضلع تیرانا في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2024ء 
  3. جیونیمز شناخت: https://www.geonames.org/3183879 — اجازت نامہ: CC BY 3.0 ان پورٹڈ