ضلع جھل مگسی پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں جھل مگسی اور گنداواہ شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 175000 کے لگ بھگ تھی۔

صوبہ بلوچستان میں ضلع جھل مگسی کا محل وقوع

تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں ترمیم

انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔

حوالہ جات ترمیم