ضلع حیدرآباد، سندھ

(ضلع حیدرآباد سے رجوع مکرر)

ضلع حیدرآباد پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک ضلع ہے۔ ضلعی صدر مقام حیدرآباد شہر ہے۔ 1998ء کی قومی مردم شماری کے مطابق ضلع کی کل آبادی 43،39،445 ہے جس میں سے 50.07 فیصد آبادی شہروں میں مقیم ہے۔ اس طرح یہ سندھ کا دوسرا سب سے بڑا شہری علاقہ ہے۔

ضلع حیدرآباد، سندھ
ضلع حیدرآباد، سندھ
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت حیدرآباد   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ حیدر آباد ڈویژن   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 25°15′N 68°45′E / 25.25°N 68.75°E / 25.25; 68.75   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1176733  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

ضلعی دفاتر حیدرآباد کی ٹھنڈی سڑک پر واقع ہیں جہاں ناظم، ڈی سی او کے علاوہ بہت سارے سرکاری دفاتر ہیں۔

محل وقوع ترمیم

ضلع حیدرآباد کے شمال میں مٹیاری، شمال مشرق میں سانگھڑ، مشرق میں ٹنڈو الہ یار اور بدین، جنوب میں ٹنڈو محمد خان، جنوب مغرب میں ٹھٹہ اور مشرق میں دریائے سندھ واقع ہے، جس کے پار جامشورو کا ضلع ہے۔

انتظامی تقسیم ترمیم

ضلع حیدرآباد چار تحصیلوں (تعلقوں) میں منقسم ہے:

اضلاع کی حالیہ تقسیم سے قبل مٹیاری، ٹنڈو الہ یار اور ٹنڈو محمد خان کے اضلاع بھی ضلع حیدرآباد کا حصہ تھے جنہیں 2005ء کی نئی اصلاحات کے تحت الگ ضلع بنا دیا گیا۔ 1970ء کے اوائل سے قبل ضلع بدین بھی ضلع حیدرآباد ہی کا حصہ تھا۔

حوالہ جات ترمیم

  1.    "صفحہ ضلع حیدرآباد، سندھ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2024ء 
  2. قومی تعمیر نو بیورو ضلع ناظمین کی فہرست - سندھ