ضلع زیارت پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں زیارت اور سنجاوی شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 100000 کے لگ بھگ تھی۔

صوبہ بلوچستان میں ضلع زیارت کا محل وقوع

تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں ترمیم

انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔

متعلقہ مضامین ترمیم