ضلع چنیوٹ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر چنیوٹ ہے۔ مشہور شہروں میں چنیوٹ اور بھوانہ اور لالیاں شامل ہیں۔ یہ ایک نیا ضلع ہے جو پہلے ضلع جھنگ میں شامل تھا۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 9,51,124 تھا۔ ضلع چنیوٹ میں عمومی طور پر پنجابی، اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔

ضلع چنیوٹ
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دار الحکومت چنیوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ فیصل آباد ڈویژن   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 31°43′N 72°59′E / 31.72°N 72.98°E / 31.72; 72.98   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
قابل ذکر
Map

تحصیلیں

اسے انتظامی طور پر تین تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

  1. تحصیل چنیوٹ
  2. تحصیل لالیاں
  3. تحصیل بھوانہ