اکانومی


काँगड़ा ज़िला كانكره ضلع
ضلع
Located in the northwest part of the state
ہماچل پردیش، بھارت میں مقام
ملک بھارت
ریاستہماچل پردیش
تحصیلیں
ہیڈکوارٹردھرم شالہ
حکومت
 • ڈپٹی کمشنرC Paulrasu, IAS
 • پولیس کے سپرنٹنڈنٹDILJEET THAKUR, IPS
رقبہ
 • کل5,739 کلومیٹر2 (2,216 میل مربع)
آبادی (2011)
 • کل1,507,223
 • کثافت263/کلومیٹر2 (680/میل مربع)
زبانیں
 • سرکاریہندی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
پوسٹل انڈیکس نمبر176xxx
ٹیلی فون91 1892 xxxxxx
سب سے بڑا شہرکانگرا
آب و ہوابھارت کی موسمی خطے
موسم گرما میں اوسط درجہ حرارت32 °C (90 °F)
موسم سرما میں اوسط درجہ حرارت20 °C (68 °F)
ویب سائٹhpkangra.nic.in

ضلع کانگڑا (Kangra district) بھارتی ریاست ہماچل پردیش کا سب سے گنجان آباد ضلع ہے۔

آب و ہوا ترمیم

کانگڑا کی اوسط بلندی 733 میٹر (2404 فٹ) ہے۔ کانگڑا ضلع جالندھر دوآب سے لے کر ہمالیہ کے جنوبی سلسلوں تک پھیلا ہوا ہے۔ یہ دریائے بنیر اور دریائے ماجھی کے سنگم پر واقع ایک قصبہ ہے اور بیاس یہاں کا ایک اہم دریا ہے۔ ترمیم

آب ہوا معلومات برائے دھرمشالا
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 13.5
(56.3)
17.8
(64)
21.6
(70.9)
26.9
(80.4)
29.1
(84.4)
30.5
(86.9)
27.2
(81)
26.1
(79)
24.6
(76.3)
23.7
(74.7)
19.8
(67.6)
16.4
(61.5)
23.1
(73.6)
اوسط کم °س (°ف) 5.1
(41.2)
10.3
(50.5)
14.7
(58.5)
16.3
(61.3)
20.1
(68.2)
22.9
(73.2)
21.4
(70.5)
20.2
(68.4)
17.5
(63.5)
14.8
(58.6)
10.7
(51.3)
7.4
(45.3)
15.1
(59.2)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 114.5
(4.508)
100.7
(3.965)
98.8
(3.89)
48.6
(1.913)
59.1
(2.327)
202.7
(7.98)
959.7
(37.783)
909.2
(35.795)
404.8
(15.937)
66.3
(2.61)
16.7
(0.657)
54.0
(2.126)
3,054.4
(120.252)
ماخذ: http://www.bbc.co.uk/weather/world/city_guides/results.shtml?tt=TT004930