طنجہ متوسط (انگریزی: Tanger Med) (عربی: طنجة المتوسط) المغرب کا ایک صنعتی بندرگاہ کمپلیکس ہے، [2] جو طنجہ سے 45 کلومیٹر شمال مشرق میں اور آبنائے جبل الطارق پر طریفہ، ہسپانیہ (15 کلومیٹر شمال) کے بالمقابل واقع ہے، جس میں 9 ملین کنٹینرز کی ہینڈلنگ کی صلاحیت ہے، جو دنیا کی سب سے بڑی صنعتی بندرگاہوں میں سے ایک ہے۔ یہ بحیرہ روم [3] اور افریقا [4] کی سب سے بڑی بندرگاہ ہے۔ 7 ملین مسافر، 700,000 ٹرک اور 1 ملین گاڑیوں کی برآمد ہوتی ہے۔ [5]

طنجہ متوسط بندرگاہ
Port of Tanger Med
طنجہ متوسط is located in مراکش
طنجہ متوسط
مقام
ملکالمغرب
متناسقات35°52′30″N 5°31′15″W / 35.874980°N 5.520710°W / 35.874980; -5.520710
یواین/ایل کوڈMAPTM[1]
تفصیلات
زیر انتظامTanger Med Port Authority S.A.
General ManagerMehdi Tazi
ویب سائٹ
www.tangermedport.com/en/

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "UNLOCODE (MA) – MOROCCO"۔ service.unece.org۔ UNECE 
  2. "Port de Tanger Med : Au cœur d'une vision royale"۔ Afrique Economie (بزبان فرانسیسی)۔ 2019-07-15۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2021 
  3. Marcus Hand (مارچ 17, 2021)۔ "Tangier Med takes Mediterranean top container port crown in 2020"۔ Seatrade Maritime News۔ Informa Markets (UK) Limited۔ 19 نومبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2024 
  4. "Économie portuaire: Tanger Med triple sa capacité et devient N°1 en Méditerranée | FratMat"۔ www.fratmat.info۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2021 
  5. "Groupe Renault Maroc : Un million de véhicule exporté !"۔ www.wandaloo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2021