ظفر اقبال ( پیدائش: 6 مارچ 1969ء کراچی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی تھے جنھوں نے 1995ء میں 8 ایک روزہ کرکٹ کھیلے۔

ظفر اقبال
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ - 8
رنز بنائے - 48
بیٹنگ اوسط - 8.00
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور - 18
گیندیں کرائیں - 198
وکٹ - 3
بولنگ اوسط - 45.66
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ -/- 2/37
کیچ/سٹمپ -/- 1/-
ماخذ: Cricinfo، 3 مئی 2006

حوالہ جات ترمیم