ظہری حروف صحیح ایسے حروف صحیح ہیں جن کی ادائیگی کے لیے زبان کا درمیانی حصہ استعمال ہوتا ہے

اردو زبان میں درج ذیل ظہری حروف صحیح پائے جاتے ہیں ق ک گ غ خ ی