ملا عبد الحکیم مجاہد ایک افغان طالبان سیاست دان ہیں۔ مجاہد سابق اسلامی امارت افغانستان (1996ء-2001ء) میں پاکستان میں افغانستان کے سفیر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ مجاہد نے طالبان کے ایلچی اور اقوام متحدہ کے رابطہ مقام کے طور پر بھی کام کیا۔ [1]

عبدالحکیم مجاہد
معلومات شخصیت
شہریت افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم ،  سفارت کار ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وہ جامعہ العلوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی سے فارغ التحصیل ہیں، وہ اردو اور عربی کے ساتھ ساتھ انگریزی پر بھی عبور رکھتے ہیں۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Biography of Abdul Hakim Mujahid"۔ 6 March 2018۔ 16 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2022 
  2. زاہد الراشدی (25 April 1998)۔ "دو گھنٹے افغان سفارت خانے میں" [Two hours at the Afghan embassy]